Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

عادل الجبیر سے اٹلی کے جیو پولیٹیکل سٹڈیز سینٹر کے وفد کی ملاقات 

ملاقات میں علاقائی و بین الاقوامی اہم حالات کا جائزہ لیا گیا ہے( فوٹو ایس پی اے)
سعودی وزیر مملکت برائے امور خارجہ و رکن کابینہ عادل الجبیر سے بدھ کو دفتر خارجہ ریاض میں اٹلی کے جیو پولیٹیکل سٹڈیز سینٹر کے وفد نے ملاقات کی ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اےکے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے مسائل پرموقف کا تبادلہ اورعلاقائی و بین الاقوامی اہم حالات کا جائزہ لیا گیا ہے۔ 
اس موقع پرامیرسعود الفیصل ڈپلومیٹک انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر عادل العمرانی بھی موجود تھے۔

شیئر: