Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026

پالتو کتوں کا کیفے جہاں ’مہمانوں‘ کی کافی اور کیک سے تواضع ہوتی ہے

’ہیپی برتھ ڈے‘ کہتے یا مناتے تو سنا ہو گا لیکن دبئی میں ایک ایسا کیفے ہے جہاں ’ہیپی بارک ڈے‘ بھی سیلبریٹ کیا جاتا ہے۔ 
خلیجی ریاست دبئی میں کھولے گئے منفرد کیفے میں پالتو کتوں کو کھانا، کافی اور کیک پیش کیا جاتا ہے۔ کوریا کے بیکری شیف ہینسوک کو کے کیفے میں مزید کیا ہے، دیکھیں اس ویڈیو میں۔

شیئر: