Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025

بحرین میں تارکین وطن کا کرکٹ میچ

منامہ(ابوزید نعمان)بحرین میں مقیم ہندوپاک کے کرکٹ شائقین کی  طرف سے کرکٹ میچ کا انعقاد کیا گیا  جس  میں بحرین کے مختلف علاقوں میں مقیم نوجوانوں کی الگ الگ 6ٹیموں نے حصہ لیا ۔ محرق کی ٹیم فاتح رہی ۔ کمنٹیٹر نازش  اور سلمان نے اردو زبان میں کمنٹری کر کے ماحول کو دلچسپ بنا دیا ۔ اس روز کھیل کے انعقاد میں محمد مرغوب، طارق فیروز ،ارشد خاں ، محمد زاہد وغیرہ نے اہم کردار ادا کیا ۔ شائقین کرکٹ کی ایک بڑی تعداد موجود رہی ۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: