Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

عراقی شہری کی دو میٹر لمبی مونچھیں، ‘کام کرتے وقت ان کو باندھ لیتا ہوں‘

برصغیر میں بڑی اور بھاری مونچھیں نسبتا معروف روایت رہی ہے لیکن عراق کے یہ مکین 28 برس میں مونچھوں کو اتنا بڑا کر چکے کہ اب ’مونچھوں والی سرکار‘ کہلاتے ہیں۔ عراق کے صوبہ اربیل کے حسین عبداللہ احمد سے متعلق مزید جانیے اس ویڈیو میں

شیئر: