Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

نئی دہلی۔۔۔۔ہندوستانی حکومت نے پٹرول اور ڈیز ل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔پٹرول کی قیمت میں 1.39روپے اور ڈیزل میں 1.04روپے فی لٹر اضافہ کیا گیا ۔اضافے کا اطلاق فوری ہوگا۔دہلی میں اس وقت پٹرول کی قیمت 66روپے 29پیسے فی لٹر تھی جبکہ ڈیزل 55.61روپے فی لٹر تھا۔ حکام کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں پٹرول اور ڈیزوں کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے ہند میں بھی اضافہ کرنا ضروری ہوگیا تھا۔

شیئر: