Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

پاکستانی گوگل سٹریٹ ویو پر کیا سرچ کرتے ہیں؟

گوگل کا سٹریٹ ویو 360 ڈگری پوری دنیا کا نقشہ پیش کرتا ہے۔ اس وقت پاکستان سمیت دنیا کے 100 سے زائد ممالک کی 220 ارب سے زائد سٹریٹ ویو تصاویر دستیاب ہیں۔ جانیے اردو نیوز کے اس پوڈکاسٹ میں

شیئر: