Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

سعودی عرب میں کورونا کے 516 کیسز کا اندراج

’گزشتہ روز 3 افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ 82 افراد کی حالت نازک ہے‘ (فوٹو: العربیہ)
سعودی وزارت صحت نے کہا ہے کہ آج جمعرات کو کورونا کے 516 نئے کیسز کا اندراج ہوا ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق اب تک 765305 افراد کورونا کا شکار ہوئے ہیں۔
وزارت نے کہا ہے کہ ’گزشتہ روز 563 افراد کورونا سے صحت یاب ہوئے ہیں اور کل تعداد 749704 ہوگئی ہے‘۔
وزارت نے بتایا ہے کہ ’گزشتہ روز 3 افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ 82 افراد کی حالت نازک ہے‘۔

شیئر: