Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

سپین میں بکرے جنگلات کو آگ سے بچانے کے مشن پر

سپین کے دارالحکومت سپین کے مضافات میں واقع نیشنل پارک میں ایک منصوبے کا آغاز کیا گیا ہے جس کے تحت جنگلات میں لگنے والی آگ کی روک تھام کے لیے بکروں کو استعمال کیا جا رہا ہے۔ مزید دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو میں۔

شیئر: