Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025

سعودی وزارت صحت نے کورونا 540 کیسز کا اندراج کیا ہے

’گزشتہ روز ایک مریض ہلاک ہوا ہے جبکہ 81 مریضوں کی حالت نازک ہے‘ (فوٹو: سبق)
وزارت صحت نے آج بدھ کو کورونا کے 540 مریضوں کا اندراج کیا ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق اب تک 764789 افراد کورونا کا شکار ہوئے ہیں۔
وزارت صحت نے کہا ہے کہ ’گزشتہ روز ایک مریض ہلاک ہوا ہے جبکہ 81 مریضوں کی حالت نازک ہے‘۔
وزارت نے کہا ہے کہ ’570 افراد شفایاب ہوئے ہیں جبکہ شفایابی حاصل کرنے والے 749141 ہوگئے ہیں‘۔

شیئر: