Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

مردم شماری کا پہلا مرحلہ مکمل

اسلام آباد...ملک بھر کے 63اضلاع میں چھٹی مردم شماری کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا۔ مردم شماری کا دوسرا مرحلہ 25 اپریل کو شروع ہوگا اور 25 مئی کو مکمل ہوگا ۔قومی ادارہ شماریات کے مطابق پہلے مرحلے کے دوران پنجاب کے 16، سندھ کے 8، خیبر پختونخوا کے 14، بلوچستان کے 15، آزاد کشمیر کے 5اور گلگت بلتستان کے 5اضلاع میں مردم شماری مکمل گئی۔ دوسرے مرحلے میں دیگر اضلاع میں مردم شماری مکمل کی جائے گی۔

 

شیئر: