Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

لگژری آئٹمز پر پابندی، پیٹ فوڈ درآمد نہ کرنے سے کیا نقصان؟

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=VZkNH7TFbs4 [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/VZkNH7TFbs4.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
پاکستان میں وفاقی حکومت کی جانب سے لگژری آئٹمز کی درآمد پر پابندی کے باعث جانوروں کے لیے درآمد کی جانے والی خوراک پر بھی پابندی لگ گئی ہے۔ پالتو جانور رکھنے والوں نے حکومت کو فیصلے پر شدید رد عمل دیتے ہوئے پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ کراچی سے زین علی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: