Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 ستمبر ، 2026 | Sunday , September   27, 2026
اتوار ، 27 ستمبر ، 2026 | Sunday , September   27, 2026

تیونس میں معدومی کے شکار کھچوؤں کی سمندر میں واپسی

تیونس کے ساحلی شہر صفاقس میں خطرے سے دوچار لوگر ہیڈ نسل کے تین کھچوؤں کو بحیرہ روم کے پانیوں میں چھوڑ دیا۔ ان کے خول پر ٹریکنگ ڈیوائسز بھی لگائی گئی ہیں۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: