جدہ میں مرزا الطاف کے اعزاز میں عشائیہ
جدہ (جاوید راہو)جدہ میں مسلم لیگ ن کے رہنما مرزا الطاف کے اعزاز میں لیگی رہنما ملک جمشید نے عشائیہ کا اہتمام کیا۔ مرزا الطاف پاکستان کے دورے کے بعد سعودی عرب واپس آئے تھے۔ تقریب میںمرزا امجد، چوہدری فاروق انجم، نور ارائیں، ملک محی الدین،سیٹھ عابد ، پی ائی اے لاہور کے چوہدری زبیر اور محمد علی شریک ہوئے۔