Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

لندن میں پیٹرول اور ڈیزل پر چلنے والی پرانی گاڑیاں الیکٹرک وہیکلز میں تبدیل

ایک برطانوی کمپنی لندن الیکٹرک کار پرانے ماڈل کی گاڑیوں سے پیٹرول اور ڈیزل کے انجنز کو ہٹا کر ان کو الیکٹرک گاڑیوں میں تبدیل کر رہی ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی یہ رپورٹ

شیئر: