Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026

’بوند بوند کو ترستے‘ انڈین شہریوں تک پانی پہنچاتی واٹر ٹرین

انڈیا کی ریاست راجستھان کے ضلع پالی میں پانی بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔ پانی کی بوند بوند کو ترستے رہائشیوں کے لیے واٹر ٹینک ٹرین چلائی گئی ہے جو لاکھوں لیٹر پانی پہنچاتی ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: