Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025

سعودی نائب وزیر دفاع دورہ واشنگٹن کے دوران یمن میں جنگ بندی پر بات چیت کریں گے

سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان واشنگٹن کے دورے کے دوران وائٹ ہاوس کے قومی سلامتی مشیر جیک سلیوان سے یمن میں جنگ بندی اور یوکرین کے بحران پر بات چیت کریں گے۔
عرب نیوز  نے امریکہ کی قومی کونسل کے بیان کے حوالے سے بتایا کہ ’ شہزادہ خالد بن سلمان امریکی محکمہ خارجہ اور دفاع کے اعلی حکام سے بھی ملاقات کریں گے‘۔

شیئر: