Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 22 جون ، 2026 | Monday , June   22, 2026
پیر ، 22 جون ، 2026 | Monday , June   22, 2026

50 ڈگری میں بھٹے پر کام، ’موسم کو نظرانداز کر دیتے ہیں‘

ان دنوں پاکستان کے بیشتر حصوں میں موسم شدید گرم ہے اور گرم ترین سمجھے جانے شہر جیکب آباد میں درجہ حرات 50 ڈگری سے اوپر جا رہا ہے تاہم اینٹوں کے بھٹے پر کام میں جُتے مزدور موسم کے ستم سے بے نیاز کیسے کام کرتے ہیں؟ جانیے اے ایف پی کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: