Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 28 جولائی ، 2025 | Monday , July   28, 2025
پیر ، 28 جولائی ، 2025 | Monday , July   28, 2025

گلاب میلہ، طائف میں رنگ برنگے پھولوں کی مہک سے فضا معطر

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=dsz7jMYkwTI [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/dsz7jMYkwTI.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
سعودی عرب کا تاریخی شہر طائف آج کل گلاب کے پھولوں سے مہک رہا ہے جہاں گلاب میلہ سجایا گیا ہے جسے دیکھنے کے لیے ہزاروں کی تعداد میں ملکی اور غیر ملکی شہری پہنچ رہے ہیں۔ سعودی عرب کا پرفضا شہر طائف تاریخی اہمیت کے علاوہ گلاب کے پھولوں کی کاشت کے حوالے سے بھی مشہور ہے۔ دیکھیے ذکا اللہ محسن کی یہ ویڈیو

شیئر: