Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

جیکب آباد میں ہیٹ سٹروک، پورے شہر کے لیے صرف ایک واٹر پلانٹ

پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر جیکب آباد میں پانی کا بحران سنگین شکل اختیار کر گیا ہے۔ شہر میں صرف ایک واٹر پلانٹ ہے جہاں سے لوگوں کو پانی مل رہا ہے۔ مزید جانیں اے ایف پی کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: