Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

اداکاری تب کرتا ہوں جب ہدایتکاری سے بور ہو جاتا ہوں: دانش نواز

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=PX_d3YxWR_A [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/PX_d3YxWR_A.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
پاکستان کے مشہور کامیڈین اور ہدایتکار دانش نواز نے حال ہی میں کئی بہترین کامیڈی ڈراموں کی ہدایتکاری کی ہے۔ دانش نواز کہتے ہیں کہ ’کامیڈی ایک مزاج  ہے اور مزاج سب کے الگ الگ ہوتے ہیں۔ اس لیے مختلف مزاج کے ایک گروپ کو ہنسانا آسان نہیں ہوتا۔‘ اردو نیوز کو انٹرویو میں انہوں نے مزید کیا کہا جانیے اس ویڈیو میں۔۔

شیئر: