Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

ٹرمپ کے ملاقاتیوں کی فہرست خفیہ رکھنے کا فیصلہ

واشنگٹن۔۔۔۔وہائٹ ہاؤس نے کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کیلئے آنیوالوں کی فہرست خفیہ رکھی جائیگی۔ٹرمپ انتظامیہ نے کہا کہ پرائیویسی ضروری ہے تاہم ان کے فیصلے سے حکومت پر نظر رکھنے والے گروپ ناراض ہیں۔گروپ کا کہنا ہے کہ مہمانوں کا کتاب میں اندراج ضروری ہے تاکہ یہ دیکھا جاسکے کہ صدر سے ملنے کون لوگ اور گروپ آتے ہیں جو وہائٹ ہاؤس کی پالیسی پر اثر انداز ہوتے ہیں۔واضح رہے کہ ٹرمپ نے اپنے ٹیکس گوشوار ے بھی مکمل جاری نہیں کئے جس پر انہیں نکتہ چینی کاسامنا کرنا پڑا تھا۔

شیئر: