Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

ناکارہ موبائل فونز کو فن پاروں میں ڈھالتا آرٹسٹ

افریقی ملک آئیوری کوسٹ کے ایک آرٹسٹ فن پارے بنانے کے لیے استعمال شدہ موبائل فونز کے کی پیڈز استعمال کرتے ہیں۔ یہ منفرد فن پارے لوگوں کی توجہ مرکز بنے ہوئے ہیں۔ مزید جانیے اے ایف پی کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں

شیئر: