Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے شاہ اردن کا ٹیلی فونک رابطہ

شاہ عبد اللہ نے ولی عہد سے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کی صحت دریافت کی ہے‘ ( فوٹو: سبق)
ولی عہد و وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے اردن کے فرمانروا شاہ عبد اللہ دوم بن الحسین نے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق شاہ عبد اللہ نے ولی عہد سے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کی صحت دریافت کی ہے۔
شاہ اردن نے شاہ سلمان کی صحت و عافیت اور درازی عمر کی دعا کرتے ہوئے کولونی سکوپی کی کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔
ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے شاہ اردن عبد اللہ دوم کا شکریہ ادا کیا ہے  اور ان کے ملک کے ترقی و کامرانی کی امید ظاہر کی ہے۔

شیئر: