Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

ویڈیو: مصافحہ کے خواہش مند شہری کو شاہ سلمان نے کیا جواب دیا

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/9li_BL2kONA [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/9li_BL2kONA.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
ریاض: اونٹوں کے میلے کے اختتام پر واپس جاتے ہوئے ایک شہری نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کو دور سے آواز دے کر بلایا اور کہا: اے ابوفہد، میں آپ سے مصافحہ کرنا چاہتا ہوں، مجھے ملنے کی اجازت دی جائے۔ اس پر جواب دیتے ہوئے شاہ سلمان نے کہا: اگر میں تمہیں اجازت دوں تو سب کو اجازت دینی ہوگی۔ ایسا کرو کل مجھ سے فارم ہاؤس میں ملنے آجاؤ۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: