Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

عجمان: تجارتی سینٹر کی چھت میں آگ لگ گئی

عجمان:عجمان کے اسپلیش تجارتی سینٹر کی چھت میں آگ لگ گئی۔ آتشزدگی آج جمعہ کو صبح کے وقت ہوئی تاہم شہری دفاع نے اس پر فوری طور پر قابو پالیا۔ آتشزدگی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا نہ ہی اس سے دیگر دکانیں متاثر ہوئیں۔ محکمہ شہری دفاع آگ کے اسباب معلوم کررہا ہے۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: