Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026

دبئی: جنگلی جانوروں کی خرید وفروخت پر جولائی سے پابندی

دبئی: دبئی میں جولائی سے جنگلی اور شکاری جانور وں کی خرید وفروخت منع ہوگی۔ دبئی میونسپلٹی نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگلی اور شکاری جانوروں کی خرید وفروخت پہلے بھی منع تھی تاہم اب قانون پر عملدرآمد سخت کیا جائے گا۔ جولائی سے خرید وفروخت پر پابندی ہوگی۔ جن لوگوں نے جنگلی اور شکاری جانور پال رکھے ہیں انہیں رجسٹرڈ کروائیں۔ جنگلی اور شکاری جانوروں کی فہرست ببر شیر کے علاوہ بعض خونخوار کتوں کی قسم بھی شامل ہے۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: