Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 14 مئی ، 2026 | Thursday , May   14, 2026
جمعرات ، 14 مئی ، 2026 | Thursday , May   14, 2026

ہنزہ میں سیلابی ریلے، حسن آباد پُل گرنے کا منظر

گلگت بلتستان کے ضلع ہنزہ کے علاقے میں شیسپر گلیشیئر پھٹنے سے سیلابی صورتحال، حسن آباد گاؤں کا پل ٹوٹ گیا۔ دیکھیے عبدالرحمان بخاری کی ویڈیو رپورٹ۔ 

شیئر: