Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 22 ستمبر ، 2026 | Tuesday , September   22, 2026
منگل ، 22 ستمبر ، 2026 | Tuesday , September   22, 2026

’جتنی زیادہ چمک ہوگی تربوز اتنا ہی سرخ اور میٹھا ہوگا‘

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/PEpEoTgys1Y [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/PEpEoTgys1Y.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
گرمیوں کے آغاز کے ساتھ ہی جگہ جگہ پر تربوز نظر آنا شروع ہو جاتے ہیں۔ صوبہ سندھ میں تربوز کی فصل سب سے پہلے تیار ہو جاتی ہے جو ملک کے دیگر حصوں میں بھی سپلائی کی جاتی ہے۔ لیکن سرخ اور میٹھے تربوز کی کیا خصوصیات ہیں، جانیے عرفان قریشی کی اس ویڈیو میں

شیئر: