Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 15 مئی ، 2026 | Friday , May   15, 2026
جمعہ ، 15 مئی ، 2026 | Friday , May   15, 2026

امریکی طیاروں کی غلطی، 18اسد مخالف جنگجو ہلاک

دمشق۔۔۔۔شام میں امریکی اتحادی طیاروں نے داعش کے اڈوں کے بارے میں غلط اطلاع پر بمباری کردی اور بشار انتظامیہ کے مخالف 18جنگجوؤں کو ’’فرینڈلی فائر ‘‘میں ہلاک کردیا۔یہ جنگجوبشار الاسد کے خلاف برسرپیکار ہیں۔بتایا جاتا ہے کہ یہ حملہ تبکا شہر کے جنوب میں کیا گیا۔ امریکی طیاروں نے ان پر غلطی سے بمباری کی۔

شیئر: