Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

روسی افواج کے یوکرین کے شہر لویف پر حملے تیز

یورپی ممالک کی پابندیوں کے بعد روس نے یوکرین کے شہر لویف پر حملے تیز کردیے ہیں جس سے وہاں کئی عمارتیں تباہ ہوگئی ہیں۔ اس حوالے سے فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو دیکھیے۔

شیئر: