شاہ سلمان اور ولی عہد کی مسجد الحرام میں نماز عید کی ادائیگی
شاہ سلمان اور ولی عہد کی مسجد الحرام میں نماز عید کی ادائیگی
پیر 2 مئی 2022 14:07
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے نماز عید مسجد الحرام میں ادا کی ہے۔ سعودی خبر ایجنسی ایس پی اے کی تصاویر