Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
تازہ ترین

ساری جمع پونجی آوارہ کتوں کی بحالی پر لگا دینے والے ریٹائرڈ فوجی ڈاکٹر

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=pVMdcHRGWPg [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/pVMdcHRGWPg.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
آوارہ کتوں کی بحالی اور علاج ایک مشکل امر ہے۔ پاکستان میں کئی سماجی تنظیمیں اور رضاکار ان جانوروں کی دیکھ بھال کے لیے کام کر رہے ہیں لیکن اس کے باوجود سڑکوں پر آوارہ کتوں کی بہتات ہے۔ ملیے ایک ایسے رحم دل شخص سے جنہوں نے اپنی نوکری ان کتوں کی مدد کے لیے چھوڑ دی اور جمع پونجی خرچ کر کے ایک بحالی مرکز چلا رہے ہیں۔ عرفان قریشی کی رپورٹ

شیئر: