Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

سیاح جوڑے سے ریچھ کی محبت

ماسکو۔۔۔جنگل میں تفریح کیلئے آنے والے ایک جوڑے سے ایک ریچھ انتہائی مانوس ہوگیااور وہ ان کے انتہائی قریب ہوکر مختلف حرکتیں کرتا رہا یہاں تک کہ اس جوڑے نے اس کے ساتھ اپنی تصویریں بھی بنائیں، اسے گٹار بجاکر گانا سنایا ۔ریچھ نے ان کو کوئی گزند نہیں پہنچائی۔ یہ جوڑا نیوزی لینڈ سے سیاحت کی غرض سے روس گیا تھا۔بتایا جاتا ہے کہ اس ریچھ کی پرورش روسی خاندان میں ہوئی تھی۔جب یہ بچہ تھا تو اس خاندان سے اسے پال لیا تھا سیاح جوڑے نے کہا کہ انہیں ریچھ کے ساتھ تصاویر کھنچواکر خوابوں کی تعبیر مل گئی اپنی سیاحت کا لطف آگیا۔ اس موقع پر ریچھ کو تربیت دینے والا بھی موجود تھا۔ یہ جوڑا کئی گھنٹوں تک ریچھ کے ساتھ رہا لیکن ریچھ نے انہیں کوئی تکلیف نہیں دی۔

شیئر: