Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 04 فروری ، 2026 | Wednesday , February   04, 2026
بدھ ، 04 فروری ، 2026 | Wednesday , February   04, 2026

ویتنام میں 490 فٹ اونچا شیشے کا پل

ویتنام میں جنگل کے اندر ایک ایسا شیشے کا پل بنایا گیا ہے جس کی اونچائی 490 فٹ ہے۔ اس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ دنیا کا سب سے بڑا شیشے کا پل ہے۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس ویڈیو میں

شیئر: