Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 11 اگست ، 2025 | Monday , August   11, 2025
پیر ، 11 اگست ، 2025 | Monday , August   11, 2025

تھائی لینڈ کا فائٹ کلب ’باکسنگ رنگ جو تشدد کو دوستی میں بدلے‘

تھائی لینڈ کے شہر بینکاک میں ایک 30 سالہ نوجوان نے ہالی وڈ اداکار بریڈ پٹ کی مشہور فلم ’فائٹ کلب‘ سے متاثر ہو کر سال 2016 میں ایک انڈر گراؤنڈ فائٹنگ کلب شروع کیا تھا۔ شائقین کا اس کلب سے متعلق کہنا ہے کہ یہ ایسا باکسنگ رنگ ہے جو تشدد کو دوستی میں بدل دیتا ہے۔ مزید جانیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں

شیئر: