Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

کوہاٹی بازار میں بنوں کی چپل، ’نوجوان نسل اسے بہت زیادہ پسند کرتی ہے‘

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=BFiOTjuwdmE [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/BFiOTjuwdmE.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی میں کوہاٹی بازار کا دورہ کریں تو وہاں مردانہ چپلوں اور کھیڑیوں کی بہت زیادہ ورائٹی ملے گی۔ دکانداروں کے مطابق نوجوانوں میں آج کل ’بنوں چپل‘ کے بہت زیادہ چرچے ہیں۔ مزید جانیے حارث خالد کی اس رپورٹ میں

شیئر: