Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 06 جولائی ، 2025 | Sunday , July   06, 2025
اتوار ، 06 جولائی ، 2025 | Sunday , July   06, 2025

پاکستان اور سعودی عرب کے مابین تعلقات کو مزید وسعت دیں گے: شہباز شریف

ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے تین روزہ اعلیٰ سطح کے سرکاری دورے پر آج مدینہ منورہ کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے مابین تعلقات کو مزید وسعت دیں گے۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا جانیے اس ویڈیو میں۔۔۔

شیئر: