Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026

’قوموں کے درمیان دوستی‘ ختم، کیف میں یادگار گرا دی گئی

یوکرین کے دارالحکومت کیف میں روس سے دوستی کی یادگار گرا دی گئی۔ ماسکو کی افواج کے یوکرین پر حملے کے دو ماہ بعد کیف شہر میں واقع دونوں ملکوں کی دوستی کی یادگار ختم کی گئی۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: