Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

سعودی کرکٹ ٹیم غیر ملکی دورے پرروانہ

جدہ(جاوید راہو)سعودی کرکٹ سنٹر کی کرکٹ ٹیم آئی سی سی ورلڈ ڈویژن 5 کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلنے کے لئے ملائیشیا ،سنگاپور اور تھائی لینڈ کے دورے پر روانہ ہوگئی۔ اس سے قبل اس کے اعزاز میں سعودی کرکٹ نے ایک تقریب کا اہتمام کیا۔ ٹیم کے صدر چوہدری ذوالفقار، سی ای او ندیم ندوی اور چیف سلیکٹر قاسم نقوی نے کھلاڑیوں کا تعارف پیش کیا اور انہیںاور تحائف دئے۔ سعودی کرکٹ ٹیم میں تمام کھلاڑی پاکستانی ہیں ۔

شیئر: