Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

بدھ 27 اپریل کو سعودی عرب میں ریال کا ریٹ

سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن مراکز کے مطابق بدھ 27 اپریل کو سعودی ریال کا ایکسچینج ریٹ ذیل میں درج کیا گیا ہے۔
پاکستان، انڈیا اور بنگلہ دیش رقم بھیجنے کے لیے ریال کا ریٹ، ٹرانزیکشن مرکز کا نام اور فیس کے ساتھ ٹرانزیکشن فیس پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس(واٹ) کی معلومات بھی ذیل میں دیکھی جا سکتی ہیں۔
پاکستان
فوری(بینک الجزیرہ): 49 روپے04 پیسے، 
فیس:10 ریال
ایس ٹی سی پے : 48روپے79 پیسے، فیس:17.25 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک):48 روپے85 پیسے، فیس:10 ریال  
ویسٹرن یونین: 48 روپے93 پیسے: 
فیس:23 ریال
منی گرام: 49 روپے 10 پیسے، فیس:23 ریال
ٹیلی منی(اے این بی):48 روپے 10 پیسے، فیس:15 ریال

انڈیا
فوری(بینک الجزیرہ):20 روپے10 پیسے، 
فیس:10 ریال
انجاز بینک(بینک البلاد):20 روپے 02 پیسے، فیس:15 ریال
ایس ٹی سی پے :20 روپے 01 پیسے، فیس:17.25 ریال
تحویل الراجحی (الراجحی بینک): 20 روپے 25 پیسے، فیس:20 ریال
ویسٹرن یونین (ارسال):20 روپے12 پیسے، فیس:17.25 ریال
منی گرام:20 روپے 12 پیسے، فیس:23 ریال
بنگلہ دیش
فوری(بینک الجزیرہ 22 ٹکا 82 پویشہ ،
فیس:10 ریال
انجاز بینک(بینک البلاد):22ٹکا 55 پویشہ، فیس:15 ریال
ایس ٹی سی پے : 23 ٹکا 46 پویشہ، فیس:17.25 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک):22 ٹکا95 پویشہ، فیس:20 ریال
ٹیلی منی(اے این بی ):22 ٹکا 80 پویشہ، فیس:19 ریال
ویسٹرن یونین(ارسال):23 ٹکا 56 پویشہ، فیس:17.25 ریال
منی گرام:23 ٹکا 77 پویشہ، فیس:18.50 ریال
بنگلہ دیشی کرنسی کو ٹکا ،پیسے کو پویشہ کہتے ہیں۔
 

شیئر: