Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 21 ستمبر ، 2026 | Monday , September   21, 2026
پیر ، 21 ستمبر ، 2026 | Monday , September   21, 2026

سردیاں اِن ڈور گزارنے کے بعد سویڈن میں گائے کی ’رہائی‘

سویڈن میں ساری سردیاں اندر گزارنے کے بعد جب گائیں پہلی مرتبہ باہر نکلتی ہیں تو کسان اسے بہار کی آمد سمجھتے ہیں۔ اتنے عرصے بعد جب گائیں کھیتوں کا رخ کرتی ہیں تو ان کی مستیاں رکنے کا نام نہیں لیتیں۔

شیئر: