Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

جازان میں ٹائر سکریچنگ کی وڈیو وائرل، ڈرائیور گرفتار

مقامی شہری کے خلاف قانونی کارروائی کی گئی ہے( فوٹو عاجل)
سعودی عرب میں جازان پولیس نے سوشل میڈیا پر وائرل وڈیو کی مدد سے ٹائرسکریچنگ کرنے والے ڈرائیور کو نشاندہی کے بعد گرفتار کیا ہے۔
عاجل ویب سائٹ کے مطابق سیکیورٹی فورس نے بیان میں کہا کہ’ ٹائر سکریچنگ کرنے والے مقامی شہری کو حراست میں لے کر اس کے خلاف قانونی کارروائی کی گئی ہے‘۔
 سعودی محکمہ ٹریفک کا کہنا ہے کہ’ ٹائرسکریچنگ راہگیروں کی سلامتی کو خطرات لاحق ہوتے ہیں اور یہ سنگین خلاف ورزی ہے‘۔ 

شیئر: