Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

سعودی سینما گھروں میں عید پر کونسی پاکستانی فلمیں دکھائی جائیں گی؟

سعودی عرب میں پاکستانی فلموں کے فروغ کے لیے بلیک سینما پروڈکشن کی جانب سے تقریب منعقد کی گئی جس میں بتایا گیا کہ پاکستانی فلمیں سعودی سینما گھروں میں دکھائی جائیں گی۔ عید کے موقع پر کن پاکستانی فلموں کی نمائش ہوگی جانیے ذکا اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ میں۔۔

شیئر: