Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

جیروم ٹیلر نے ریٹائرمنٹ واپس لے لی

جمیکا ...ویسٹ انڈین فاسٹ بولر جیروم ٹیلر نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے فوری طور پر ٹیم میں انتخاب کیلئے ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کو آگاہ کر دیا۔ 32 سالہ ٹیلر نے گزشتہ سال جولائی میں دورہ ہندکے دوران ٹیسٹ کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا تھا تاہم اب ان کا کہنا ہے کہ وہ ویسٹ انڈیز کیلئے مزید کرکٹ کھیل سکتے ہیں۔ اگر بورڈ نے مجھے موقع دیا تو وہ مایوس نہیں کریں گے۔ جیروم ٹیلر کو پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے ا سکواڈ کا حصہ بنایا جا سکتا ہے۔ انہوں نے 46 ٹیسٹ میچوں میں ویسٹ انڈیز کی نمائندگی کی جس میں 130 وکٹیں حاصل کر رکھی ہیں۔ 
 

 

شیئر: