Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

کراچی یونیورسٹی میں دھماکے کے بعد کے مناظر

کراچی یونیورسٹی میں ہونے والے دھماکے میں تین چینی شہریوں سمیت چار افراد ہلاک جبکہ چار افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے مطابق ’خودکش دھماکہ ایک خاتون نے کیا اور اس کا ہدف غیر ملکی شہری تھے۔‘

شیئر: