Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 24 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   24, 2025
جمعہ ، 24 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   24, 2025

افغان ویمن فٹ بالرز پھر میدان میں، ’یہ ایک نئی زندگی کا آغاز ہے‘

افغانستان سے آسٹریلیا منتقل ہونے کے بعد افغان ویمن نیشنل فٹبال ٹیم پہلی مرتبہ میدان میں اتری ہے۔ ایک کھلاڑی نیلاب کا کہنا ہے کہ ’ہم افغان عوام اور خواتین کے لیے لڑنا جاری رکھیں گے۔ مزید دیکھیں اے ایف پی کی یہ ویڈیو

شیئر: