Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

ریاض کے ورکشاپ میں آگ لگ گئی، کئی گاڑیوں کو نقصان

سعودی دارالحکومت ریاض کے السعادہ ڈسٹرکٹ میں سنیچر کو ایک ورکشاپ میں آگ لگنے سے کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے۔
عاجل ویب کے مطابق سعودی سول ڈیفینس نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ ’ریاض کے علاقے السعادہ میں ورکشاپ میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے‘۔

سول ڈیفینس نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر تصاویر شیئر کی ہیں(فوٹو ٹوئٹر)

آگ لگنے سے 6 گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں پہنچا۔
سول ڈیفینس نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر آگ بجھانے کی کارروائی کی تصاویرشیئر کی ہیں۔

شیئر: