Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

کلبھوشن کو سزائے موت سنانے پر سلیم خان کی تشویش

ممبئی۔۔۔فلم شعلے کے رائٹر سلیم خان نے پاکستان ویسے تو ہند کے ساتھ اچھے تعلقات کی بات کرتا ہے اب اسےتعلقات بہتر بنانے کا موقع ہاتھ آگیا ۔ ہمیں دعا کرنی چاہئے کہ کلبھوشن یادوخیریت سے وطن واپس آجائیں۔ انہوں نے اپنے ٹویٹر ہندوستانی جاسوس کلبھوشن یادو کےسلسلے میں تشویش ظاہر کی۔ واضح رہے کہ پاکستان نے ہندوستانی جاسوس کو جاسوسی پر سزائے موت سنائی ہے۔ سلیم خان نے کہا کہ پاکستان کو ہند کے ساتھ اپنے طور طریقے تبدیل کرنے چاہئیں۔

شیئر: