Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

پالتو جانوروں کے لیے موبائل سروس، ’میں نے شوق کو پیشہ بنا لیا‘

سعودی شہری نائف العساف نے ریاض میں پالتو جانوروں کی دیکھ بھال کے لیے موبائل سروس شروع کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مجھے پالتو جانور رکھنے کا شوق تھا اور پھر میں نے اپنے شوق کو ہی پیشہ بنا لیا۔ مزید دیکھیں اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: