Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کے لیے 100 ٹن کھجوروں کا تحفہ

سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کے لیے 100 ٹن کھجوروں کا تحفہ پاکستانی حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
جمعرات کو کھجوروں کی فراہمی کے حوالے سے سعودی سفارت خانے میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
تقریب میں سعودی سفیر نواف سعید المالکی اور کنگ سلمان ہیومینیٹرین سینٹر کے ڈائریکٹر ڈاکٹر خالد محمد العثمانی نے کھجوریں پاکستانی انتظامیہ کے حوالے کیں۔
یہ 100 ٹن کھجوریں سالانہ روایت کے طور پر سعودی عرب کی جانب فراہم کی گئی ہے۔

شیئر: